Generate realistic Aamirali786 voice from any text
Type any text and hear it speak in Aamirali786's authentic voice. Ultra-realistic AI voice for videos, audiobooks, podcasts, and social media. Professional quality in seconds.
Aamirali786
by Aamir Amirرات کا وقت ہے، بچے دادی اماں کے اِرد گرد بیٹھے ہیں۔ دادی اماں مسکرا کر کہتی ہیں: "بچو! آج میں تمہیں ایک بہت پرانی کہانی سناؤں گی، ایک خرگوش اور شیر کی۔ غور سے سننا، آخر میں تمہیں سبق بھی ملے گا۔" منظر ۱: (جنگل کی فضا، درختوں کے بیچ شیر دھاڑتا ہے۔ جانور کانپتے ہوئے ایک دوسرے سے کہتے ہیں:) پہلا ہرن: "یہ شیر ہمیں ختم کر دے گا۔" دوسرا ہرن: "ہمیں کچھ کرنا ہوگا۔" تیسرا جانور: "چلو، شیر سے وعدہ کرتے ہیں کہ روز ایک جانور خود اس کے پاس جائے گا۔" منظر ۲: (شیر غار میں بیٹھا غرور سے بولتا ہے:) شیر: "ٹھیک ہے، اب میں شکار کو خود نہیں ڈھونڈوں گا، تم سب میرے پاس آؤ گے۔" (سب جانور مجبور ہو کر راضی ہو جاتے ہیں۔) منظر ۳: (خرگوش اپنی باری پر چلتے چلتے خود سے بات کرتا ہے:) خرگوش: "اگر میں بھی سیدھا شیر کے پاس گیا تو مَر جاؤں گا۔ کیوں نہ کوئی ترکیب سوچوں؟" (وہ آہستہ چلتا ہے تاکہ جان بوجھ کر دیر ہو جائے۔) منظر ۴: (خرگوش کے دیر سے آنے پر شیر غصے سے دہاڑتا ہے:) شیر: "اوئے! اتنی دیر کیوں کی؟" خرگوش: "راجہ جی! راستے میں ایک اور شیر نے مجھے روک لیا۔ وہ کہتا تھا کہ اصل راجہ وہ ہے۔ بڑی مشکل سے جان بچا کر آپ کے پاس آیا ہوں۔" منظر ۵: (شیر گرجتا ہے:) شیر: "کیا؟ دوسرا شیر! مجھے دکھاؤ کہاں ہے؟" (خرگوش اسے ایک کنویں تک لے جاتا ہے۔) منظر ۶: (کنویں کے پاس) خرگوش: "یہی ہے، ذرا جھانک کر دیکھ لیجیے۔" (شیر کنویں میں جھانکتا ہے، اپنی پرچھائی دیکھ کر سمجھتا ہے کہ دوسرا شیر ہے۔) شیر: "ہاااااااا!" (وہ غصے سے کودتا ہے اور پانی میں ڈوب جاتا ہے۔) منظر کا اختتام: (سب جانور خوشی سے تالیاں بجاتے ہیں، خرگوش مسکراتا ہے۔) دادی اماں بچوں سے کہتی ہیں: "دیکھا بچو! خرگوش نے اپنی عقل سے شیر کو ہرا دیا۔" سبق: عقل اور سمجھ بوجھ سے بڑی سے بڑی مصیبت پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
How to Use Aamirali786 Voice Generator
Create professional voiceovers in 3 simple steps
Enter Your Script
Type or paste any text you want Aamirali786 to speak
- Start free with generous character limits
- Works in multiple languages automatically
Generate Audio
Click generate to hear Aamirali786's voice bring your text to life
- Studio-quality results in seconds
- 100% free to try • No credit card required
3+ creators have used this voice
Open Advanced Playground
Click 'Use Voice' button to unlock powerful features:
- Extended text length for longer projects
- Fine-tune speed, pitch, and emotion
- Download in multiple formats (MP3, WAV)
- Save to library & unlock commercial use rights
Ready to create professional content with Aamirali786?
Join thousands of creators using AI voices for videos, podcasts, and more